the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ملک میں 1000اور 500روپے کے نوٹوں کا چلن بند کردینے کی وجہ سے عوام کوہونے والی غیر معمولی پریشانی اور اقتصادی سرگرمیوں میں کمی کے مدنظر تمام اپوزیشن جماعتیں اب مودی حکومت کے خلاف متحد ہوگئے ہیں جس سے کل سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کا مزید ہنگامہ خیز ہونے کا امکان



ہے۔کانگریس کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کی اس مہم میں اب سماج وادی پارٹی، بہوجن سماج پارٹی، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی اور ڈی ایم کے بھی شامل ہوگئی ہے لیکن آج پارلیمنٹ ہاوس میں اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ میں عام آدمی پارٹی ، بیجو جنتا دل اور انا ڈی ایم کے جیسی پارٹیوں کے نمائند ے موجود نہیں تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.